بلاول بھٹو زرداری کی آغا شہباز درانی کو پی ایس 9 کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد => انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام طبقات کو کردار ادا کرنا ہوگا!! => شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند => یہ فیصلہ کہاں پہنچائے گا؟ => ذمے دار کو سزا دیجیے => افواجِ پاکستان کا وقار اور اعتبار بلند ہوا ہے => اگلا الیکشن جیتنے کا دعویٰ => ویری ویل ڈن وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف => انسانی زندگی کا آغاز => معاشی ترقی …مثبت اشاریے => افغان سرزمین سے دہشتگردی کا مسلسل خطرہ خطے کیلئے بڑا چیلنج ہے، نمائندہ خصوصی محمد صادق => دبئی میں ملازمت کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے گروہ کااہم کارندہ گرفتار => پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی کی خبروں کی تردید => وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر وفاقی وزیر کا سخت ردعمل => نیلی بار (دوسری  قسط) => شلپا شیٹی ایک اور مشکل میں پھنس گئی؟ بنگلورو پب میں ہنگامے کی تحقیقات شروع => ’کتا‘ اب پارکنسنز کے مریضوں کی مدد کرے گا => بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا => سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو پیغام جاری => پاکستان کا سڈنی حملے پر اظہار افسوس، ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم => سڈنی حملے کے پس پردہ منظم سازش بے نقاب، پاکستان دشمن پروپیگنڈا جھوٹا نکلا => ریسلر جان سینا کی ریٹائرمنٹ، الوداعی میچ کے جذباتی اختتام پر مداح افسردہ => پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا => سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم => ’جج‘ کی یاد میں! => کراچی؛ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 40 دنوں میں 98 ملزمان گرفتار => ڈاکٹر وردہ قتل کیس، مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک => بونڈی بیچ حملہ، مائیکل وان نے بطور عینی شاہد انکشافات کردیے => اسموگ کے مُضر اثرات سے کیسے بچا جائے؟ => ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور جان نگل گیا => خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی  کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک => پی ٹی آئی کے سینئر وکیل رہنما کا پارٹی عہدوں سے استعفے کا اعلان => سڈنی بیچ حملہ، مسلح شخص کو دبوچ کر قابو کرنے والے مسلم ہیرو کی دنیا بھر میں پذیرائی => پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ => آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی => لاہور: ڈی ایس پی کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی => انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب، کراچی ایئرپورٹ سے منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار => اسلام آباد؛ این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار => تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک => انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی => خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کر لیے => سندھ رینجرز کی کارروائی، نان کسٹم پیڈ اسمارٹ فونز کی اسمگلنگ ناکام => آسٹریلیا: نہتے شہری نے سڈنی بیچ پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کی گن چھین لی، ویڈیووائرل => کراچی میں گھر کا کرایہ مانگنا خاتون کی جان لے گیا، قاتل میاں بیوی گرفتار => اس بار ڈی چوک سے آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا => لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری => 9 سالہ کائنات ابراہیم پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ ہے، رونق لاکھانی => فیض حمید بانی پی ٹی آئی کیلیے پلان بناتا تھا، وفاقی وزیر رانا تنویر => سرحدی تنازع شدت اختیار کر گیا، کمبوڈیا کا تھائی لینڈ سے ہر قسم کی آمد و رفت بند کرنے کا اعلان => ایف آئی اے نے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی، 2 مسافر آف لوڈ =>

کھیلوں کی خبریں

australia captain pat cummins wins cricketer of the year award
آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی پیٹ کمنز ٹیسٹ کرکٹ اورویرات کوہلی سال کا بہترین پچاس اور میچ کے کھلاڑی کا ایوارڈ لے اُڑے
Pakistan cricket players visit Australia nets with Christmas - Pakistan vs Australia
پاکستان کا دورہ آسٹریلیا پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کرسمس کے موقع پر آسٹریلیا کے نیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
Pakistan vs victoria 11 cricket 2 day practice match tied
وکٹوریہ الیون کے خلاف پاکستان کا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہو گیا عبداللہ، جنہوں نے 44 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رنز بنائے، پاکستان کے لیے اس دن کے سب سے زیادہ اسکورر رہے۔

Australia Captain Pat Cummins Wins Cricketer Of The Year Award

آسٹریلیوی کپتان سال کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ انکے ساتھی آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کا حقدارقراردیا گیا۔

عثمان خواجہ کو اس ایوارڈ کے لیے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی ٹریوس ہیڈ، بھارتی اسپنرروی چندرن اشون اور انگلینڈ کے جو روٹ سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ واحد بلے باز ہیں جنہوں نے سال 2023 کے دوران 13 ٹیسٹ میچز میں 1210 رنز کے ساتھ چار ہندسوں کا سنگ میل عبور کیا۔

  بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ لے اڑے جبکہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی بھارت کے سوریا کمار یادیو کے حصے میں آیا۔

خواتین کی کیٹیگری میں انگلینڈ کی آل راؤنڈر نیٹ سکیور برنٹ نے لگاتار دوسرے سال آئی سی سی ویمنز کرکٹر آف دی ایئر کا ریچل ہیہو فلنٹ ایوارڈ جیت لیا۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے سری لنکا کی اسٹار چماری اتھاپاتھو کو نامزد کیا گیا۔

ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کی  فوبی لیچ فیلڈ کو سال 2023 کی ابھرتی ہوئی کرکٹر قرار دیا گیا۔



Advertisement

Popular Categories
facebbo