بورےوالا و گردونواح میں شدید دھند، حدِ نگاہ صفر، ٹریفک کی روانی متاثر => کولمبیا، اسکول بس کھائی میں جا گری، 17 طلبا ہلاک، 20 زخمی => سڈنی بونڈی بیچ فائرنگ، پاکستان، عرب ممالک، ترکی، ایران اور افریقی یونین کی شدید مذمت => سڈنی فائرنگ واقعہ، امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کی شدید مذمت => خضدار، وڈھ میں گھر پر دستی بم حملہ، 8 سالہ بچہ جاں بحق، 6 افراد زخمی => اسٹاک مارکیٹ عروج پر، فیکٹریاں زوال کا شکار => سیاستدانوں کے بعد ججز ہٹانے کیلیے بھی’’ کووارنٹو‘‘ کا استعمال => ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ نہ ہوسکا => کراچی، حسن اسکوائر کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی => کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، 3 زخمی حالت میں گرفتار => کراچی، شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے باہر احتجاج، ٹریفک مکمل بند => بھارتیوں کو کب عقل آئے گی؟ => بلاول بھٹو زرداری کی آغا شہباز درانی کو پی ایس 9 کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد => انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام طبقات کو کردار ادا کرنا ہوگا!! => شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند => یہ فیصلہ کہاں پہنچائے گا؟ => ذمے دار کو سزا دیجیے => افواجِ پاکستان کا وقار اور اعتبار بلند ہوا ہے => اگلا الیکشن جیتنے کا دعویٰ => ویری ویل ڈن وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف => انسانی زندگی کا آغاز => معاشی ترقی …مثبت اشاریے => افغان سرزمین سے دہشتگردی کا مسلسل خطرہ خطے کیلئے بڑا چیلنج ہے، نمائندہ خصوصی محمد صادق => دبئی میں ملازمت کے نام پر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے گروہ کااہم کارندہ گرفتار => پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی کی خبروں کی تردید => وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر وفاقی وزیر کا سخت ردعمل => نیلی بار (دوسری  قسط) => شلپا شیٹی ایک اور مشکل میں پھنس گئی؟ بنگلورو پب میں ہنگامے کی تحقیقات شروع => ’کتا‘ اب پارکنسنز کے مریضوں کی مدد کرے گا => بھارت میں مردہ شخص سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا => سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو پیغام جاری => پاکستان کا سڈنی حملے پر اظہار افسوس، ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم => سڈنی حملے کے پس پردہ منظم سازش بے نقاب، پاکستان دشمن پروپیگنڈا جھوٹا نکلا => ریسلر جان سینا کی ریٹائرمنٹ، الوداعی میچ کے جذباتی اختتام پر مداح افسردہ => پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا => سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم => ’جج‘ کی یاد میں! => کراچی؛ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گٹکا ماوا فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 40 دنوں میں 98 ملزمان گرفتار => ڈاکٹر وردہ قتل کیس، مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک => بونڈی بیچ حملہ، مائیکل وان نے بطور عینی شاہد انکشافات کردیے => اسموگ کے مُضر اثرات سے کیسے بچا جائے؟ => ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور جان نگل گیا => خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی  کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک => پی ٹی آئی کے سینئر وکیل رہنما کا پارٹی عہدوں سے استعفے کا اعلان => سڈنی بیچ حملہ، مسلح شخص کو دبوچ کر قابو کرنے والے مسلم ہیرو کی دنیا بھر میں پذیرائی => پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا مظاہرہ => آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی => لاہور: ڈی ایس پی کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی => انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب، کراچی ایئرپورٹ سے منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار => اسلام آباد؛ این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار =>

کھیلوں کی خبریں

icc introducing new rules for batsmen
بیٹسمینوں‌ کےلئے قوانین میں‌ترامیم بیٹسمینوں کو غیر منصفانہ ایڈوانٹیج حاصل ہورہا ہے،اس بارے میں نئے قوانین بنائے جائیں گے
Problem of unpaid dues of pakistani hockey players
پاکستانی ہاکی ٹیم کے بقایاجات کا مسئلہ پاکستانی ہاکی بورڈ‌نے تاحال کھلاڑیوں‌کو پورے بقایاجات ادا نہیں‌کیے اور اسی وجہ سے کچھ کھلاڑیوں‌نے کوریا کا
zimbabwe will finalize decision on friday
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے بارے میں فیصلہ جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ حکام انھیں پاکستان کے دورے کے بارے میں اپنے ح

Zimbabwe Will Finalize Decision On Friday

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے بارے میں فیصلہ جمعہ کو

بل ازیں زمبابوے نے اپنی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کی منسوخی کا فیصلہ کرکے اسے چند لمحات میں ہی واپس لے لیا۔

زمبابوے کرکٹ یونین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے بارے میں اس وقت اپنی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے ۔

زمبابوے نے اگرچہ اس دورے کی تصدیق کررکھی ہے لیکن بدھ کے روز کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پنتالیس اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکت کے واقعے کے بعد یہ قیاس آرائیاں پیدا ہوئی ہیں کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان نہ آئے۔

جمعرات کے روز زمبابوے کرکٹ یونین نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کے بارے میں پریس ریلیز جاری کردیا تھا جو کچھ ہی دیر میں واپس لے لیا۔

زمبابوے کرکٹ کے ترجمان لوو موبینڈا نے بی بی سی کو بتایا کہ دورے کی منسوخی کے بارے میں جاری کردہ پریس ریلیز کو واپس لے لیا گیا ہے اور ایک دوسرا پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے اور میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پہلی پریس ریلیز کو نظرانداز کردے۔

انھوں نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں اس دورے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے اور جو بھی فیصلہ ہوگا وہی ہمارا موقف ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے رابطہ کرنے پر بی بی سی کو بتایا کہ زمبابوے نے ابھی تک دورے کی منسوخی کے بارے میں باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مطلع نہیں کیا۔

جمعرات کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اس طرح کی خبریں آئی ہیں کہ زمبابوے کو اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تحفظات ہیں اور کراچی کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر یہ تحفظات بے جا بھی نہیں ہیں۔

زمبابوے کی ٹیم کو انیس مئی کو پاکستان پہنچنا ہے اور اس دورے میں اسے تین ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں جو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

زمبابوے کی ایک سکیورٹی ٹیم گزشتہ دنوں لاہور آئی تھی جس نے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں مارچ دو ہزار نو میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکی ہے۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے ترجمان لوو موبینڈا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک پریس ریلیز پہلے جاری کی گئی تھی کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد ہم نے ایک اور پریس ریلیز جاری کیا ہے جس میں میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ پہلے جاری کردہ پریس ریلیز کو نظر انداز کریں۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’حقیقت ہے اور جو درست موقف بھی ہے کہ کرکٹ بورڈ زمبابوے کا بورڈ ایک اجلاس میں مصروف ہے جس میں دورے کے حوالے سے حتمی فیصلے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں جو بھی فیصلہ ہو گا اس کا اعلان کر دیا جائے گا اور وہی ہمارا حقیقی موقف ہو گا

Advertisement

Popular Categories
facebbo