ترکیہ کے ورک ویزا کے نام پر 5 لاکھ روپے ہتھیانے والا گرفتار => کراچی؛ 20 بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق کے بعد ملیر 15 میں واقع ابن حسن اسپتال سیل => اغوا کے ملزمان کی گرفتاری پر کراچی پولیس کے دو یونٹس میں جھگڑا، 23 افسران و اہلکار معطل => سندھ کابینہ نے میٹھا رام ہاسٹل کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی => حملہ کرو، مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ ختم، اب پیچھا کریں گے اور جواب دیں گے؛ ایران => سی پیک شنگھائی تعاون تنظیم کو معاشی انضمام کے مشترکہ سفر میں تیزی کا موقع فراہم کرتا ہے، اسحاق ڈار => سندھ پبلک سروس کمیشن میں عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی منظوری => جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ بیٹی کی پیدائش کے بعد انتقال کرگئیں => جامعہ کراچی میں انٹری ٹیسٹ اور داخلوں کے دلچسپ اور حیران کن حقائق => دلیر مہندی کی پرفارمنس پر تنازع، بھارتی وزیر اسٹیج پر پہنچ گئے => امریکی انتخابات میں دھاندلی؛ بھارتی شہری بھی ملوث نکلے؛ فردِ جرم => بلوچستان؛ کیچ میں صوبائی مشیر کھیل کے بھائی مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر اغوا => محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہی ہٹا سکتے ہیں، شوکت یوسفزئی => شاہ رخ خان کا ابوظبی میں میوزک فیسٹیول کا اعلان، اریجیت سنگھ اور سونو نگم بھی شریک ہوں گے => اسلام آباد؛ آئی نائن سمیت مختلف علاقوں میں کال سینٹر پر چھاپے، 200 غیرملکی گرفتار => سیکیورٹی رسک یا کچھ اور؟ بگ باس 20 میں اس ہفتے سلمان خان میزبانی نہیں کریں گے => امریکی محکمہ ڈاک کے ساتھ 35 ارب روپے کا آن لائن فراڈ کرنے والا لاہور سے گرفتار => امریکا؛ 3 طلبا اور استاد کے قاتل نوجوان کو بندوق ماں نے سالگرہ پر تحفے میں دی تھی => لاہور؛ بسنت کی تاریخ تبدیل، مارچ 2027 میں نئی تاریخیں مقرر => مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی؛ امریکی خام تیل کی قیمت میں ساڑھے پانچ فیصد اضافہ => سہ ملکی سیریز: عرفات منہاس کی تباہ کن بولنگ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی => روزمرہ کی آٹھ غذائیں جن کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے => خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیصل کریم کنڈی => نئی نسل خوش کم اور زندگی سے مطمئن نہیں، ہر چار میں سے ایک ڈپریشن میں مبتلا => لنکڈ اِن پر کچھ فروخت کیے بغیر اپنی مہارت سے کمائی کا نیا موقع => کم جونگ اُن کی برین ہیمبرج سے موت؟ حقیقت یا افواہ => آبنائے ہرمز میں ایرانی حملے بند ہونے چاہئیں، قطر => میر رضا کی ہلاکت خودکشی نہیں قتل ہے، جے آئی ٹی بنائی جائے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری => برطانوی اداکار رسل برینڈ پر زیادتی کا الزام، خاتون نے عدالت میں بیان دے دیا => حکومت کو جو کرنا تھا کردیا اب اسے ریورس کرے، بیرسٹر گوہر => کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کے لیے ہے، فضل الرحمان => سعودی شہروں کے تحفظ کے لیے برطانیہ میدان میں آگیا، لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان => چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملتان میں یتیم بچے کو کچلنے والے ملزم کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ => دہشت گردی کیخلاف تمام جماعتیں مل کر بیٹھیں تو وزیراعظم آج بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنا => آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ => شام میں انتشار پھیلانے کی کوشش، ترک صدر کا اسرائیل کو انتباہ => فیکٹ چیک: عمران خان کے حامیوں کی جانب سے پشاور گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کی ویڈیو نیپال کی نکلی => وزارت خزانہ میں ٹیکس وکیل اور تجزیہ کاروں کی بھرتیوں کے لیے درخواستیں طلب => خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے => فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تہران، ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا => پشاور اسکول سانحے کی رپورٹ میں عمارت اور تعمیر سے متعلق چشم کشا انکشافات => گاڑی سے حملے کا شکار ہونے والی آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کی ٹانگ کاٹ دی گئی => سندھ  کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ => ایف پی سی سی آئی کا پاک امریکا معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق => لاہور: راوی پل پر ٹریفک حادثے میں لوڈر رکشے پر سوار 2 افراد جاں بحق => کراچی: کے ایم سی کی جانب سے درج مقدمے میں ریلوے پولیس افسر کی ضمانت منظور => کراچی: محمود آباد میں کے الیکٹرک کے عملے پر فائرنگ، میٹر ریڈر شدید زخمی => رونالڈو پر جرمانہ، اتنا پیسہ کمانے میں کتنا وقت لگے گا؟ => سندھ ہائیکورٹ؛ را کے مبینہ ایجنٹ کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ  محفوظ => پنجاب کے دیہات کو مثالی بنانے کا منصوبہ، مریم نواز نے منظوری دیدی =>

کھیلوں کی خبریں

icc introducing new rules for batsmen
بیٹسمینوں‌ کےلئے قوانین میں‌ترامیم بیٹسمینوں کو غیر منصفانہ ایڈوانٹیج حاصل ہورہا ہے،اس بارے میں نئے قوانین بنائے جائیں گے
Problem of unpaid dues of pakistani hockey players
پاکستانی ہاکی ٹیم کے بقایاجات کا مسئلہ پاکستانی ہاکی بورڈ‌نے تاحال کھلاڑیوں‌کو پورے بقایاجات ادا نہیں‌کیے اور اسی وجہ سے کچھ کھلاڑیوں‌نے کوریا کا
zimbabwe will finalize decision on friday
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے کے بارے میں فیصلہ جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ حکام انھیں پاکستان کے دورے کے بارے میں اپنے ح

Icc Introducing New Rules For Batsmen

بیٹسمینوں‌ کےلئے قوانین میں‌ترامیم

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا اہم اجلاس جمعے کو ممبئی میں شروع ہوگا اور ہفتے کے روز بھی جاری رہے گا، اس کی صدارت بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان انیل کمبلے کریں گے، کونسل کے چیئرمین سری نواسن اور چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی میٹنگ میں موجود ہوں گے۔ ایسوسی ایٹس کے نمائندے کیون اوبرائن، موجودہ کھلاڑیوں کے نمائندے کمار سنگاکارا، سابق پلیئرز کے نمائندے اسٹروس و ممبر بورڈ نمائندے ڈیوڈ وائٹ مختلف وجوہات کی بنا پر میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گے۔ ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کمیٹی کی اس پہلی میٹنگ میں اہم ترین فیصلے متوقع ہیں۔

میگا ایونٹ سے قبل ڈیو رچرڈسن نے زیادہ چوڑے اور بھاری بیٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی وجہ سے بیٹسمینوں کو غیر منصفانہ ایڈوانٹیج حاصل ہورہا ہے،اس بارے میں نئے قوانین بنائے جائیں گے۔ کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اہم ترین ایشو بھی بیٹ اور بال کے درمیان توازن قائم کرنے کے طریقوں پر غور ہوگا۔ اس کے ساتھ ورلڈ کپ ریویو اور پلیئنگ کنڈیشنز پر بھی بات کی جائے گی۔

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے میں فیلڈ پابندیوں اور دونوں اینڈز سے الگ گیند کے حوالے سے کافی اعتراض ہوتے رہے، اس کی وجہ سے بولرز کا کردار کھیل میں بہت ہی محدود ہوکر رہ گیا ہے، کونسل نے اس معاملے پر بھی میگا ایونٹ کے بعد ہی غورکا عندیہ دیا تھا، اس میٹنگ میں اس بارے میں بھی بات ہوگی،امپائرنگ میں ٹیکنالوجی کے استعمال، کوڈ آف کنڈکٹ، پلیئرز کے رویے اور غیرقانونی بولنگ ایکشن پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ یاد رہے کہ کرکٹ کمیٹی کی سفارشات کا آئی سی سی ایگزیکٹیوز کمیٹی جائزہ لے گی جبکہ حتمی منظوری آئی سی سی بورڈ دے گا۔

Advertisement

Popular Categories
facebbo